انجمن صحافیاں چیچہ وطنی رجسٹرڈ کے انتخابات مکمل

چیچہ وطنی سٹی نیوز: انجمن صحافیاں چیچہ وطنی رجسٹرڈ کے انتخابات سال 2018-19 مکمل ہو گئے ہیں جس کے مطابق صدر چوہدر ی شاہدقبال گجر، سینئر نائب صدر میاں طارق جاوید، نائب صدرمحمد اکمل پاشا ، جنرل سیکرٹری نوید گجر، جوائنٹ سیکرٹری نوید رضوان، سیکرٹری نشرواشاعت رانا اعجاز احمد، فنانس سیکرٹری طارق عباسی منتخب ہوگئے ہیں۔
چیچہ وطنی نیوز کی جانب سے تمام عہدیداران کو مبارکباد۔