ہفتہ , جولائی 24 2021

قبولہ کے چوک مرلہ میں حادثہ، بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل رکشہ میں سوار 7 افراد زخمی

عارف والا/قبولہ کے چوک مرلہ میں حادثہ، بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل رکشہ میں سوار 7 افراد زخمی، ریسکیو ذرائع

عارف والا/حادثہ خراب سڑک کے باعث پیش آیا، تیز رفتار بس اچانک خراب سڑک کے باعث آگے جانے والے موٹرسائیکل رکشہ سے ٹکرا گئی، عینی شاہدین

عارف والا/زخمی ہونے والوں میں ایک خاتون، دو کمسن بچے اور ڈرائیور سمیت دیگر افراد شامل، ریسکیو ذرائع

زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

عارف والا/چوک مرلہ میں خراب سڑک کے باعث آئے روز حادثات پیش آ رہے ہیں، محکمہ ہائی وے کو متعدد بار درخواستیں دیں لیکن کوئی شنوائی نہیں ہو رہی، اہل علاقہ ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے