بلاول بھٹو زرداری پیلس چوک چیچہ وطنی پہنچ گئے، کارکنان سے خطاب

چیچہ وطنی ( چیچہ وطنی نیوز – ارشد فاروق بٹ ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پیلس چوک چیچہ وطنی پہنچ گئے ہیں. جہاں انہوں نے کارکنوں سے خطاب کیا ہے. ان کے ہمراہ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف، سابق ایم پی اے چوہدری شہزاد سعید چیمہ و دیگر رہنما موجود ہیں.

اس موقع پر چوہدری شہزاد سعید چیمہ اور راجہ پرویز اشرف نے بھی خطاب کیا اور حکومت کی پالیسیوں پر شدید تنقید کی.

اس کیٹیگری سے مزید خبریں پڑھیے
اپنی رائے کااظہار کیجئے

Your email address will not be published.