Browsing Category

تعلیم

Read latest news from school education department of Pakistan, post graduate colleges and top Pakistani universities including uosahiwal.

 

تعلیمی اداروں میں افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں اور سیمینارز کا انعقاد

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ساہیوال ٹیچرز کمیونٹی) سی ای او ایجوکیشن ڈاکٹر محمد ارشد کی نگرانی میں تعلیمی اداروں میں افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں اور سیمینارز منعقد کئے گئے- مرکزی تقریب کمپری ہنسو سکول وکالج میں منعقد کی گئی…

پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول میں طلباء کی ریلی

چیچہ وطنی ( چیچہ وطنی نیوز - محمد طارق جی سے ) پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے آج گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول میں طلباء نے ریلی نکالی جس کی قیادت پرنسپل ملک تلمیز الحسن نے کی. طلباء نے پاکستان زندہ باد، پاکستان آرمی زندہ باد کے نعرے…

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے امتحانات میں ساہیوال میڈیکل کالج کی طالبہ کی دوسری پوزیشن

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) ساہیوال میڈیکل کالج کا ایک اور اعزاز، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تھرڈ پروفیشنل امتحانات میں ساہیوال میڈیکل کالج طالبہ ارحا اقبال نے دوسری پوزیشن حاصل کی ہے. پرنسپل کالج اور بورڈ آف مینجمنٹ کی…

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی جانب سے سکول بیسڈ اسیسمنٹ کا شیڈول جاری

لاہور ( چیچہ وطنی نیوز - ٹیچرز کمیونٹی ) پنجاب ایگزامینیشن کمیشن (پیک) کی طرف سے سکول بیسڈ اسیسمنٹ کا لنک مہیا کر دیا گیا ہے۔ سکولوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ 25 اپریل سے لے کر آٹھ مئی تک آن لائن پیپر تیار کرکے پرنٹ لینے ہیں ۔ 9 مئی سے لے کر…

گورنمنٹ گریجویٹ کالج ساہیوال میں رمضان کوئز مقابلہ جات کا انعقاد

پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج ساہیوال پروفیسر ڈاکٹر ممتاز احمد کی ہدایت پر کالج میں رمضان کوئز مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا۔ ان مقابلوں میں فزکس کی ٹیم پہلے نمبر پر جبکہ شعبہ ریاضی کی ٹیمیں دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں۔ ان مقابلوں کا…

سنٹرل جیل ساہیوال میں قائم لٹریسی سنٹر میں تقریب تقسیم انعامات

ساہیوال ( چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ ) لٹریسی سنٹر سنٹرل جیل ساہیوال میں تعلیم حاصل کرنے والے قیدیوں میں این سی ایچ ڈی کی طرف سے تعلیمی اسناد تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر محمد اویس ملک نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت…