Browsing Category

تعلیم

Read latest news from school education department of Pakistan, post graduate colleges and top Pakistani universities including uosahiwal.

 

گورنمنٹ گریجویٹ کالج ساہیوال میں رمضان کوئز مقابلہ جات کا انعقاد

پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج ساہیوال پروفیسر ڈاکٹر ممتاز احمد کی ہدایت پر کالج میں رمضان کوئز مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا۔ ان مقابلوں میں فزکس کی ٹیم پہلے نمبر پر جبکہ شعبہ ریاضی کی ٹیمیں دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں۔ ان مقابلوں کا…

سنٹرل جیل ساہیوال میں قائم لٹریسی سنٹر میں تقریب تقسیم انعامات

ساہیوال ( چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ ) لٹریسی سنٹر سنٹرل جیل ساہیوال میں تعلیم حاصل کرنے والے قیدیوں میں این سی ایچ ڈی کی طرف سے تعلیمی اسناد تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر محمد اویس ملک نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت…

ساہیوال : میٹرک کے طالبعلم نے سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی

ساہیوال ( چیچہ وطنی نیوز - سید طلال شاہی سے ) تھانہ فرید ٹاؤن کے علاقے کوٹ اللہ دین گلی نمبر 4 کے رہائشی 14 سالہ طالبعلم نے سر میں گولی مار کر خود کشی کر لی۔ متوفی میٹرک کا طالب علم تھا۔ ریسکیو 1122 نے زخمی طالب علم کو ہسپتال پہنچانے…

پرنسپل ڈی پی ایس ساہیوال کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) ساہیوال ایجوکیشنل ٹرسٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز نے پرنسپل ڈی پی ایس بریگیڈئر (ر) سید انوار الحسن کرمانی کے کنٹریکٹ میں 30 جون 2023 تک ایک سال کی توسیع کرنے کی منظوری دے دی ہے تاکہ راوی کیمپس کی تعمیر کا…

یونیورسٹی آف ساہیوال کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید کی دوسری کتاب کی اشاعت

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) یونیورسٹی آف ساہیوال اور یونیورسٹی آف پنجاب کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے شعبہ کیمسٹری کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید کو ان کی دوسری کتاب ''انڈول الکلائیڈز'' کی اشاعت پر…

ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ مقابلوں میں خصوصی بچوں کی شرکت

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ مقابلوں میں خصوصی بچوں نے مقابلہ مصوری اور مقابلہ رقص میں بھرپور شرکت کی ہے۔ پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ کے تحت مقابلہ مصوری اور مقابلہ رقص میں خصوصی بچوں کی…

یونیورسٹی آف ساہیوال میں سپورٹس ویک کے اختتام پر تقسیم انعامات کی تقریب

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) وائس چانسلر یونیورسٹی آف ساہیوال پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی اور اس کے نوجوانوں کے ذہنی ارتقا کا اندازہ وہاں کےتعلیمی معیارسے بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔ تعلیم صرف…

کامسیٹس یونیورسٹی ساہیوال کیمپس کی 7 شعبوں میں خدمات

ساہیوال ( چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ ) کامسیٹس یونیورسٹی ساہیوال کیمپس خطے کے سینکڑوں طلبہ و طالبات کو 7مختلف شعبوں میں جدید تعلیم سے آراستہ کر رہا ہے. جنہیں فارغ التحصیل ہونے کے فوراً بعد جاب کے حصول میں دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔…

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے یونیورسٹی آف ساہیوال میں آگہی سیمینار

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے یونیورسٹی آف ساہیوال میں ایک آگہی سیمینار کا اہتمام کیا گیا. جس میں ڈائریکٹر الیکشن کمیشن قراۃ العین، ریجنل الیکشن کمشنر محمد اکرم، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر شکیل احمد،…

قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ ساہیوال میں ٹیبلٹ تقسیم کرنے کی تقریب

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) ڈپٹی کمشنر محمد اویس ملک نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے ذہنی و جسمانی طور پر مضبوط بنانا اور انہیں جدید تعلیم سے آراستہ کرنے میں اساتذہ کا کلیدی کردار ہے جس کیلئے…