Browsing Category

Education

Read latest news from school education department of Pakistan, post graduate colleges and top Pakistani universities including uosahiwal.

 

اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال کا بٹالہ مسلم ہائی سکول کا دورہ

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) ڈپٹی کمشنر محمد اویس ملک کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صولت حیات وٹو نے گورنمنٹ بٹالہ مسلم ہائی سکول کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے سکول میں بچوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائرہ لیا اور پڑھائے…

سرکاری سکولوں میں درجہ چہارم کی آسامیوں پر انٹرویوز جاری

ساہیوال ( چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ ) پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے محکمہ تعلیم (سکولز) میں ملازمین درجہ چہارم کی بھرتی کے لئے مختلف کیٹیگریز کی 413 آسامیاں مشتہر کی گئی تھیں۔ ان آسامیوں کی بھرتی کے انٹرویو 21 تا 25 فروری 2022 کو ہونا…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا سی ای او کے ہمراہ گورنمنٹ کالج آف کامرس ساہیوال کا دورہ

ساہیوال ( چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نعمان افضل نے سی ای او ایجوکیشن ڈاکٹر محمد ارشد کے ہمراہ گورنمنٹ کالج آف کامرس ساہیوال کا اچانک دورہ کیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ڈاکٹر محمد ارشد بھی ان کے ہمراہ…

گورنمنٹ گرلز کالج گوگیرہ میں سالانہ کلچر اینڈ سپورٹس ڈے کی رنگا رنگ تقریبات

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ)گورنمنٹ گرلز کالج گوگیرہ میں سالانہ کلچر اینڈ سپورٹس ڈے کی رنگا رنگ تقریبات جاری ہیں جس میں طالبات بھرپور شرکت کر رہی ہیں. سالانہ کلچر اینڈ سپورٹس ڈے میں پاکستان کے علاقائی پہناووں کی نمائش کی گئی.…

یونیورسٹی آف فیصل آباد کے زیر اہتمام سیمینار

ساہیوال ( چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ ) "دی یونیورسٹی آف فیصل آباد" نے "پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر میں پرفارمنس مینجمنٹ سسٹم" کے عنوان پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ فنانس ساہیوال ڈویژن احمد خاور شہزاد اور ایچ آر…

یونیورسٹی آف ساہیوال میں سپورٹس ویک جاری

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) یونیورسٹی آف ساہیوال میں سپورٹس ویک جاری ہے جس میں تمام ڈیپارٹمنٹس کے طلباء و طالبات کے درمیان مختلف مقابلے کروائے جارہے ہیں۔ مقابلوں میں شعبہ انگلش کے طلبہ و طالبات نے سربراہ شعبہ ڈاکٹر شبیر…

ساہیوال ایجوکیشنل ٹرسٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز کا اہم اجلاس

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) ساہیوال ایجوکیشنل ٹرسٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز کا بڑا فیصلہ، شہداء کے بچوں کو فیس میں 50 فی صد رعایت دینے کی منظوری۔ اجلاس کی صدارت کمشنر علی بہادر قاضی نے کی۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال ایجوکیشنل ٹرسٹ…

یونیورسٹی آف ساہیوال میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) یونیورسٹی آف ساہیوال میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح، مہم کے لئے ضلعی انتظامیہ نے 3100 پودے فراہم کیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر محمد اویس ملک نے یونیورسٹی آف ساہیوال میں موسم بہار کی…

ساہیوال اور چیچہ وطنی میں درجہ چہارم کی آسامیوں کے لیے انٹرویوز کا شیڈول

ساہیوال ( چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ضلع ساہیوال میں درجہ چہارم کی خالی آسامیوں پر بھرتی کیلئے انٹرویوز کا دوبارہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ بات چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ڈاکٹر محمد ارشد نے ایک پریس…

گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول برائے متاثرہ بصارت ساہیوال میں پنجاب کلچر ڈے تقریب

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول برائے متاثرہ بصارت ساہیوال کی ہیڈ مسٹریس نبہیہ ضیاء کی زیر نگرانی پنجاب کلچر ڈے روایتی جوش و خروش سے منایا گیا۔ تقریب میں سکول کے سٹاف اور طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت…