Browsing Category

صحت

Read Latest Health News, medical updates, covid-19 articles and admissions and results of institutions including Sahiwal Medical College.

ساہیوال میڈیکل کالج کے ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس ڈاکٹر محمد علیم کی گریڈ 19 میں ترقی

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے ساہیوال میڈیکل کالج کے ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس ڈاکٹر محمد علیم کو گریڈ19میں ترقی دے کر ڈائریکٹر فنانس تعینات کر دیا ہے۔ ان کی ترقی پر پرنسپل…

ساہیوال میڈیکل کالج میں ٹیچرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا انتخاب

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) ساہیوال میڈیکل کالج کی ٹیچنگ فیکلٹی نے میڈیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا انتخاب مکمل کر لیا ہے۔ انتخاب کے مطابق پیٹرن ان چیف ڈاکٹر ہارون الرحمن گیلانی، صدر ڈاکٹر ساجد مصطفی، سینئر نائب صدر…

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیا فوکل پرسن کی بریفنگ

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیا فوکل پرسن ڈاکٹر فرخ شہزاد نے ہسپتال میں سی ٹی سکین، الٹراساؤنڈ اور ایکو کارڈیوگرافی کے حوالے سے چھپنے والی خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہسپتال میں ایکسرے اور…

منٹگمری ہال میں اینٹی ڈینگی سرگرمیوں کا ہفتہ وار جائزہ اجلاس

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نعمان افضل کی زیر صدارت ڈی سی آفس کے منٹگمری ہال میں اینٹی ڈینگی سرگرمیوں کا ہفتہ وار جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام متعلقہ محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اے ڈی سی…

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں ڈے کیئر سنٹر سمیت مختلف منصوبوں کا افتتاح

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) پرنسپل ساہیوال میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد عمران حسن خان اور ایم ایس ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر عبدالوحید نے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں گورنمنٹ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت جاری مختلف منصوبوں…

پرنسپل ساہیوال میڈیکل کالج کے زیر سرپرستی تھیلیسیمیا آگہی سیمینار

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) بچوں میں تھیلیسیمیا کے مرض کو روکنے کیلئے ضروری ہے کہ عوام کو اس بیماری کی پیچیدگیوں کے بارے میں آگہی دی جائے اور معاشرے میں قریبی رشتہ داروں میں شادی کے رواج کی حوصلہ شکنی کی جائے۔ پاکستان میں…

اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال کا احساس سنٹر کا دورہ

ساہیوال ( چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ ) اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال صولت حیات وٹو نے احساس سنٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے احساس کیش کی تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ احساس کیش کی تقسیم کے عمل کو تیز کیا جائے تاکہ سنٹر پر…