Browsing Category

صحت

Read Latest Health News, medical updates, covid-19 articles and admissions and results of institutions including Sahiwal Medical College.

اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال کا احساس سنٹر کا دورہ

ساہیوال ( چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ ) اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال صولت حیات وٹو نے احساس سنٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے احساس کیش کی تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ احساس کیش کی تقسیم کے عمل کو تیز کیا جائے تاکہ سنٹر پر…

گردوں کے عالمی دن کے موقع پر ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آگہی واک

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) پرنسپل ساہیو ال میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد عمران حسن خان نے کہا ہے کہ گردوں کی حفاظت اور انہیں بیماریوں سے بچانا انسانی زندگی کے لئے انتہائی ضروری ہے جس کے لئے ہر شخص کو احتیاطی تدابیر اختیار…

ڈپٹی کمشنر ساہیوال کا کنعان پارک اور مجید امجد پارک کا دورہ

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) ڈپٹی کمشنر ساہیوال محمد اویس ملک نے کہا ہے کہ انتظامیہ عوام کو بہترین تفریحی سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے اور شہر کے تمام پارکس کو مرحلہ وار بہتر بنایا جا رہا ہے۔ شہری اس اہم کام میں…

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے گائنی ڈیپارٹمنٹ اور پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک واک کا اہتمام کیا گیا۔ پرنسپل پروفیسر عمران حسن خان نے شرکا سےخطاب…

شجرکاری مہم کے سلسلے میں ساہیوال میڈیکل کالج میں خصوصی تقریب

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) موسم بہار کی شجرکاری مہم کے سلسلے میں ساہیوال میڈیکل کالج میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد عمران حسان خان اور فکیلٹی ممبران نے کالج لان میں پودے لگائے. اس موقع پر…

ساہیوال : کرونا وبا کے دوران خدمات پر نرسز کے اعزاز میں تقریب وگارڈ آف آنر

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر کرونا وباء کے دوران بہترین خدمات سرانجام دینے اور دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت پر نرسزکے اعزاز میں ڈپٹی کمشنر محمد اویس ملک نے اپنے آفس میں ایک خصوصی…

پرنسپل ساہیوال میڈیکل کالج کی ٹیچنگ ہسپتال کے سٹاف سے تعارفی ملاقات

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) پرنسپل ساہیوال میڈیکل کالج ڈاکٹر محمد عمران حسان خان نے کہا ہے کہ ٹیچنگ ہسپتال میں عوام کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات کی فراہمی ان کی بنیادی ترجیح ہے جس میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی.…

سی ای او ہیلتھ کی چیچہ وطنی میں میڈیکل سٹورز اور لیبارٹریز کی انسپکشن

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) محکمہ صحت کی ڈرگ ایکٹ کے نفاذ کے لئے کارروائیاں جاری ہیں. اس سلسلے میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق احمد سپرا نے چیچہ وطنی میں میڈیکل سٹور اور کلینک چیک کئے. انہوں نےلاہور لیب، نیشنل کلینک لیب،…

ارجنٹائن کے سفیر کا سیمن پروڈکشن یونٹ قادرآباد ساہیوال کا دورہ

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) ارجنٹائن کے سفیرلیوپولڈو فرانسیسکو اور ڈپٹی ہیڈ آف مشن کمیلو ارنسٹو نے سیمن پروڈکشن یونٹ قادراباد ساہیوال کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ صوبائی وزیرلائیوسٹاک حسنین بہادر دریشک، سیکرٹری لائیوسٹاک نوید…

ڈپٹی کمشنر محمد اویس ملک کا قیوم ہسپتال کا تفصیلی دورہ

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) ڈپٹی کمشنر محمد اویس ملک نے قیوم ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا اور ہسپتال کی ایمرجنسی، وارڈز اور آوٹ ڈور چیک کئے۔ انہوں نے ایمرجنسی میں واش رومز کی ناقص صفائی اور مریضوں کے رش پر ناراضگی کا اظہار کیا…