چیچہ وطنی : نواحی گاؤں کے کھیت سے 23 سالہ لڑکی کی لاش برآمد
تھانہ صدر کی حدود چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں چک 11 گیارہ ایل میں نامعلوم افراد نے 23 سالہ لڑکی کو گلا دبا کر قتل کر دیا.
تازہ ترین
چیچہ وطنی نیوز پر آپ ساہیوال ڈویژن اور اس سے منسلک ضلعوں اور شہروں کی خبریں پڑھ سکتے ہیں۔