Browsing Category

خبریں

چیچہ وطنی نیوز پر آپ ساہیوال ڈویژن اور اس سے منسلک ضلعوں اور شہروں کی خبریں پڑھ سکتے ہیں۔

صنعت زار میں "مہندی کے رنگ، سہیلیوں کے سنگ” کے عنوان سے ایک پروگرام کا انعقاد

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل میڈم ثمن رائے کی خصوصی ہدایات پر عید الفطر کی آمد کے سلسلے میں ساہیوال آرٹس کونسل کی طرف سے صنعت زار میں "مہندی کے رنگ، سہیلیوں کے سنگ" کے عنوان سے ایک پروگرام کا…

ای خدمت مرکز فرید ٹاؤن ساہیوال میں نادرا کاؤنٹر کا افتتاح

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نعمان افضل نے ای خدمت مرکز فرید ٹاؤن ساہیوال میں نادرا کاؤنٹر کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ای خدمت مرکز عوامی خدمت کا منصوبہ ہے اور یہاں شہریوں کی سہولت…

چیچہ وطنی : چک 17 گیارہ ایل میں فائرنگ سے 14 سالہ بچہ جاں بحق

چیچہ وطنی ( چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ ) تھانہ صدر کی حدود میں چک 17 گیارہ ایل میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں فائر لگنے سے 14 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا ہے. واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی. تفصیلات کے…

چیچہ وطنی : 14 سالہ لڑکی کے ساتھ اوباش نوجوان کی زیادتی

چیچہ وطنی (چیچہ وطنی نیوز - عثمان چیمہ سے ) تھانہ صدر کی حدود گلستان کالونی میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ اوباش نوجوان کی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ مرکزی ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے جاری ہیں جبکہ مرکزی ملزم روپوش ہو گیا ہے۔ 24…

مریم نواز کے خلاف کمنٹ پر ایس ایچ او صدر پولیس چیچہ وطنی معطل

چیچہ وطنی (چیچہ وطنی نیوز - پولیس ترجمان ساہیوال) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق بلوچ نے مریم نواز کے خلاف واٹس ایپ گروپ میں نازیبا تبصرہ کرنے پر ایس ایچ او صدر تھانہ چیچہ وطنی کو معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ…

چیچہ وطنی : حیات آباد میں جعلی پیر کی دم درود کی آڑ میں 16 سالہ لڑکی سے زیادتی

چیچہ وطنی ( چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ ) تھانہ سٹی چیچہ وطنی کی حدود میں پیر نے دم درود کی آڑ میں سولہ سالہ لڑکی سے زیادتی کر ڈالی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی مرزا اسلم نے موقع پر پہنچ کر…

کمشنر ساہیوال ڈویژن علی بہادر قاضی کا کمیر اور ساہیوال کے رمضان بازاروں کا دورہ

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) کمشنر ساہیوال ڈویژن علی بہادر قاضی نے کمیر اور ساہیوال کے رمضان بازاروں کا دورہ کیا. انہوں نے اشیائے صرف کے سٹال چیک کئے اور خریداروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق…

ہڑپہ میں سیاحوں کی رہنمائی کے لیے ٹورسٹ فسیلیٹیشن سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) ضلعی انتظامیہ نے ہڑپہ آنے والے سیاحوں کی سہولت اور مناسب رہنمائی کیلئے ٹورسٹ فسیلیٹیشن سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سنٹر میں ملکی و غیر ملکی سیاحوں کو ہڑپہ تہذیب کے بارے میں مکمل معلومات کے…

سیاحوں کی رہنمائی کے لیے ہڑپہ میں ورکنگ گروپس کی تشکیل

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) ڈپٹی کمشنر محمد اویس ملک نے وادی سندھ کی تہذیب کے فروغ اور دنیا کو ہڑپہ سے روشناس کرانے کیلئے ورکنگ گروپس تشکیل دے دیے ہیں۔ یہ گروپ ملکی اور بین الاقوامی سیاحوں کو رہنمائی اور سہولیات کی فراہمی…

پاکپتن : درخواست دینے کی رنجش پر ملزمان کا خاتون پر تشدد

پاکپتن ( چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ ) پاکپتن کے نواحی گاؤں50 ای بی میں درخواست دینے کی رنجش پر ملزمان نے نہتی باپردہ خاتون اور اس کے بھائی پر تشدد کیا اور گلیوں میں گھسیٹتے رہے. تھانہ صدر پولیس بااثر ملزمان کو گرفتار کرنے سے گریزاں…