Browsing Category

News

Chichawatni News provides latest and top breaking stories from division Sahiwal, Lahore, Karachi, Punjab, Islababad and pakistan.

اوکاڑہ تھانہ صدر کی حدود میں پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار

اوکاڑہ ( چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ ) تھانہ صدر اوکاڑہ کی حدود چک 53 ٹو ایل میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا. تفصیلات کے مطابق چک 53 ٹو ایل کے قریب دو نامعلوم ڈاکو واردات کے بعد فرار ہو رہے…

ساہیوال : 14 سالہ لڑکی کو زندہ جلا دیا گیا

ساہیوال ( چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ ) ساہیوال شہر میں 14 سالہ لے پالک لڑکی کو ملزم دلبر شاہ نے مبینہ طور پر آگ لگا دی جو ہسپتال میں گذشتہ رات دم توڑ گئی. آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے لڑکی کو مبینہ طور پر جلا کر ہلاک کرنے کے…

لانگ مارچ میں شرکت کے لیے چیچہ وطنی سے 26 مارچ کو روانہ ہوں گے، چوہدری طفیل جٹ

چیچہ وطنی ( چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے حکومت کے خلاف لانگ مارچ میں شرکت کے لیے چیچہ وطنی سے قافلہ 26 مارچ کو روانہ ہوگا. احتجاجی قافلے میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ممبر قومی اسمبلی چوہدری محمد طفیل…

سابق صدر مرکزی انجمن تاجران چیچہ وطنی کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ

چیچہ وطنی ( چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ ) سابق صدر مرکزی انجمن تاجران چیچہ وطنی یوسف جمال ٹکا شہید کی پہلی برسی سے تین روز قبل انکے بیٹے پر نامعلوم افراد نے 4 فائر کیے. تفصیلات کے مطابق سابق صدر مرکزی انجمن تاجران چیچہ وطنی یوسف جمال…

چیچہ وطنی: چک 17 گیارہ ایل میں والد کے سامنے 22 سالہ اکلوتا بیٹا قتل

چیچہ وطنی ( چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ ) تھانہ صدر کی حدود میں واقع گاؤں 17 گیارہ ایل میں والد کی آنکھوں کے سامنے اس کے اکلوتے بیٹے کو قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی تھانہ صدر کے نواحی گاؤں 17 گیارہ ایل میں دس دن قبل…

یوم پاکستان اور جشن بہاراں منانے کی تیاریاں مکمل

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) ضلعی انتظامیہ ساہیوال نے یوم پاکستان اور جشن بہاراں منانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر محمد اویس ملک کی ہدایت پر تقریبات مال منڈی گراونڈ میں ہونگی. جشن بہاراں کی تقریبات 23 مارچ کو صبح 8…

ادیبہ مبارک کی بازیابی کے لیے آر پی او آفس ساہیوال کے باہر احتجاج

ساہیوال ( چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ ) تحریک احساس پاکستان کے زیر اہتمام گمشدہ بچی ادیبہ مبارک کی بازیابی کے لیے آر پی او آفس کے سامنے احتجاج کیا گیا جس میں ادیبہ مبارک کے والد نے بھی شرکت کی۔ چیئرمین تحریک احساس پاکستان محمد زبیر…

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ہڑپہ کی سیاحت کے فروغ کا جائزہ اجلاس

ہڑپہ (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) پاکستان ہزاروں سال پرانی وادی سندھ کی تہذیب کا امین ہے جہاں کے باسی 5 ہزار سال پہلے بھی سماجی و معاشرتی طور پر ایک ماڈرن زندگی گزار رہے تھے۔ ہڑپہ تہذیب کو دنیا کے سامنے روشناس کرانے اور سیاحوں کو ہر…

چیچہ وطنی کو ماڈل سٹی بنانے کے لیے اربوں روپے کے منصوبے جاری ہیں، رائے برادران

چیچہ وطنی ( چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما رائے حسن نواز خاں اور ممبر قومی اسمبلی رائے مرتضیٰ اقبال ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ شہر اور تحصیل کو ماڈل بنانے کیلئے اربوں روپے کے فنڈز سے ترقیاتی کام جاری…

عالمی یوم صارفین 15 مارچ 2022 کو منایا جائے گا

ساہیوال (چیچہ وطنی نیوز - ارشد فاروق بٹ) اسسٹنٹ ڈائریکٹر کنزیومر ڈیپارٹمنٹ چوہدری شاہد شبیر نے کہا ہے کہ 15 مارچ عالمی یوم صارفین کا مقصد لوگوں کو اپنے حقوق کے بارے میں مکمل آگاہی فراہم کرنا ہے. لوگ جعل سازی، غیر معیاری اشیاء اور دیگر…