Home / ساہیوال

ساہیوال

Read about sahiwal district, sahiwal direction, sahiwal map, sahiwal city pictures, sahiwal villages name, sahiwal city population 2017, sahiwal to lahore, sahiwal weather, sahiwal news, sahiwal news live, chichawatni news, sahiwal updates, sahiwal division etc.

سانحہ ساہیوال : ڈویژنل پریس کلب کا ڈی سی آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ

chichawatni news

ساہیوال نیوز: سانحہ ساہیوال کے ذمہ داران کیخلاف ڈویژنل پریس کلب کااحتجاجی مظاہرہ، ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر10منٹ کی خاموشی اختیارکی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال ڈویژنل پریس کلب ساہیوال کے زیر اہتمام سانحہ ساہیوال میں سی ٹی ڈی پولیس کے ہاتھوں شہید ہونیوالوں کی مغفرت اورلواحقین سے اظہاریکجہتی کیلئے …

Read More »

سانحہ ساہیوال: ایڈیشن آئی جی سی ٹی ڈی، ایڈیشنل آئی جی پنجاب اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عہدوں سے فارغ

sahiwal news

چیچہ وطنی نیوز: سانحہ ساہیوال کی مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ کی روشنی میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سی ٹی ڈی کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی رائے محمد طاہر سمیت اعلیٰ عہدے داران کو فوری عہدوں سے ہٹا دیا ہے ۔ آپریشن کی قیادت کرنے والے ایس …

Read More »

سانحہ ساہیوال: پنجاب کے مختلف شہروں میں بائی پاس بلاک، احتجاجی مظاہرے جاری

سانحہ ساہیوال: مشتعل مظاہرین نے ہلاک ہونے والوں کی لاشیں رکھ کر ساہیوال بائی پاس بلاک کر دیا، وارثان وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے وعدوں پر اعتبار کرنے کو تیار نہی سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جانب سے گزشتہ روز قتل کیے جانے والے افراد کے لواحقین …

Read More »

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹی آف ساہیوال کی ڈگری کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا

UOSAHIWAL

چیچہ وطنی نیوز: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹی آف ساہیوال کی ڈگری کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمیشن نے یہ اعلان یونیورسٹی میں موجود نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں کے لئے فراہم کردہ سہولیات کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد کیا جس کے لئے کمیشن کے 3رکنی …

Read More »

ڈسٹرکٹ آرمڈ فورسز بورڈ ساہیوال میں شہداء کی بیواؤں کو امدادی چیک دینے کی خصوصی تقریب

pak army

ساہیوال: پاک فوج کے شہید جوانوں کی بیواؤں کو امدادی چیک دینے کی ایک خصوصی تقریب ڈسٹرکٹ آرمڈ سروسز بورڈ کے دفتر میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی کمشنر ساہیوال عارف انور بلوچ اور ڈپٹی کمشنر محمد زمان وٹو تھے ۔ تقریب میں 15 شہید فوجی جوانوں کی بیواؤں …

Read More »

ساہیوال: اوباش نوجوان کی 6 سالہ بچی سے زیادتی، بچی کو خون میں لت پت دیکھ کر نانی چل بسی

CHICHAWATNI NEWS

چیچہ وطنی نیوز (ملک دلاور سلطان سے) ساہیوال میں اوباش کی چھ سالہ بچی سے زیادتی، بچی کوخون میں لت پت دیکھ کر نانی چل بسی، ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے نواحی گاؤں 93 نو ایل کی رہائشی (ز) بی بی نے بتایا کہ اسکے گھر …

Read More »

بانی پاکستان کا 143 واں یوم پیدائش آج قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah birthday

چیچہ وطنی نیوز: بانی پاکستان و بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 143 واں یوم ولادت آج ملک بھر میں قومی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں خصوصی تقریبات ، سیمینارز ، کانفرنسز ، مذاکروں، مباحثوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ …

Read More »

ساہیوال: ایل ٹی وی اور موٹر کار لائسنس کے لیے نئی کلاسز کا آغاز

sahiwal news

ساہیوال: ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام ایل ٹی وی اور موٹر سائیکل لائسنس کے لیے نئی کلاسز کا آغاز یکم جنوری 2019 سے ھو رہا ھے. جن کے لئے داخلہ جاری ہے. LTV کلاس 9 تا 12 بجےاور کار کے لئے کلاس 01 تا 04 بجے دن تک ھو گی. …

Read More »

یونیورسٹی آف ساہیوال کو 2015 سے اب تک کوئی فنڈز نہیں ملے، وی سی

university of sahiwal

ساہیوال: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صوبے میں اعلی تعلیم کے فروغ کے لئے دوررس اقدامات اٹھا رہی ہے اور یونیورسٹیوں کو در پیش مسائل کو سنجیدگی سے حل کیا جا رہا ہے تا کہ دوردراز علاقوں میں سینکڑوں طلبا و طالبات کو معیاری …

Read More »

ساہیوال اور چیچہ وطنی کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

CHICHAWATNI NEWS

ساہیوال: ڈی پی او ساہیوال کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیا نے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کرکے نئے ایس ایچ اوز تعینات کردیے . انسپکٹر قاضی عبدالباسط ڈیرہ رحیم انسپکٹر نثار منج ایس ایچ او کمیر انسپکٹر رانا ندیم اقبال ایس ایچ او غلہ منڈی سب انسپکٹر امتیاز …

Read More »