Browsing Category

کالم

اس کیٹیگری میں آپ چیچہ وطنی، ساہیوال، پاکستان اور دنیا بھر میں موجود اردو زبان کے کالم نویسوں کی تازہ ترین تحریریں پڑھ سکتے ہیں۔

آن لائن ارننگ کیسے شروع کریں؟

تحریر : ارشد فاروق بٹ اکیسویں صدی کے پہلے دو عشروں میں دنیا جس تیزی سے تبدیل ہوئی ہے پورے وثوق سے کہا جا سکتا ہے کہ دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ کاروبار آن لائن ہو رہا ہے اور یہ بلاشبہ اکیسویں صدی کی سب سے بڑی انڈسٹری ہے. لیکن پاکستان کا…

ادیبہ مبارک، جبر کا موسم اور احساس

تحریر : ارشد فاروق بٹ خود اپنے حق کہ لیے بھی جھگڑ سکے نہ کبھی دل اس طرح کا ملا کہ لڑ سکے نہ کبھی ..!!!!! چیچہ وطنی شہر جہاں گزشتہ ایک ماہ سے ہر طرف ادیبہ مبارک کی باتیں ہیں، 6 سالہ ادیبہ کس حال میں ہوگی؟ ہم اس ننھی کلی کے لیے گمشدہ…

ادیبہ مبارک کیس، کوئی سانحہ ہونے کو ہے!

تحریر : ارشد فاروق بٹ 'ننھی کلی ادیبہ کے پاؤں میں جوتے نہیں، ننگے پاؤں گلی میں نکلی اور اٹھا لی گئی۔' چیچہ وطنی شہر جہاں مجھ سمیت ہر شہری منافقت کے کسی نہ کسی درجے پر فائز ہے وہاں کمسن ادیبہ کو غائب ہوئے 8 روز گزر گئے ہیں۔ ہم اہلیان…

پاکستان ویمن ایسوسی ایشن قطر کے زیرِانتظام تقریب یومِ پاکستان

رپورٹ : مراد علی شاہد دوحہ قطر پاکستان ویمن ایسوسی ایشن قطر تعمیری و مثبت سوچ کی حامل ایک ایسی تنظیم ہے جس کا مقصد پاکستانی کمیونٹی کی خواتین کوایسا تعمیری پلیٹ فارم مہیاکرنا ہے،جس پر عمل پیرائی سے وہ معاشرہ میں اپنا مثبت ،تعمیری،اخلاقی…

کپاس کی امدادی قیمت کم از کم 3500 روپے فی من مقرر کریں گے، وفاقی وزیر خوراک

وفاقی وزیر خوراک محمود سلطان نے قائمہ کمیٹی برائے تحفظِ خوراک و تحقیق کو آگاہ کیا ہے کہ وزیر اعظم کپاس کی کاشت میں اضافے کیلئے جلد امدادی قیمت کا اعلان کریں گے جو کم از کم ساڑھے تین ہزار روپے فی من مقرر کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ…

گھی شکر اور مکھن لگانا ، طنزومزاح

تحریر ؛مراد علی شاہد دوحہ قطر لسی،مکھن اور گھی شکر کا پنجاب میں اتنا ہی احترام کیا جاتا ہے جتنا کہ ہندو دھرم میں گاؤ ماتا یا دھرتی ماتا کا کیا جاتا ہے،ہمارے ہاں مکھن کھانے اور’’ لگانے‘‘ کے علاوہ دیہی علاقوں میں بچوں کا نام بھی’’ مکھن ‘‘…

پاکستان بحریہ کا دورہ خیر سگالی قطر

رپورٹ: مراد علی شاہد دوحہ قطر پاکستان بحریہ افواج پاکستان کی ایسی شاخ ہے جو بحیرہ عرب کے پاکستانی ساحلی علاقہ 1046 کلو میٹر کی حفاظت اور دفاع کے لئے ہمہ وقت چاک و چوبند اور مستعدپائی جاتی ہے،اس لئے کہ پاکستان بحریہ کا منشور ہی یہ ہے…