CHICHAWATNI NEWS

چیچہ وطنی پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل

چیچہ وطنی نیوز: چیچہ وطنی پریس کلب رجسٹرڈ کے انتخابات 2018-19مکمل ہو گئے ہیں جس کے مطابق سرپرست چوہدری شعیب رحیم وتھرا، چیئرمین چوہدری فیاض حسن کمبوہ، صدر صدیق سرفراز چشتی، سینئر نائب صدر سہیل حبیب مغل، نائب صدر محمدنصیر ملک،جنرل سیکرٹری ملک اسد عباس، جوائنٹ سیکرٹری استاد علی اکبر، فنانس سیکرٹری محمدعارف منیر.،سیکرٹری نشرواشاعت میاں رضوان شریف منتخب ہوئے ہیں۔

چیچہ وطنی نیوز کی جانب سے منتخب اراکین و عہدیداران کو دلی مبارکباد.

About Arshad

Arshad
ارشد فاروق بٹ کالم نگار اور بلاگر ہیں، چیچہ وطنی نیوز پر آپ اردو ادب اور کالمز کی کیٹیگریز اپڈیٹ کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے