ہم سے رابطہ

چیچہ وطنی نیوز میں ہم آپ کے تاثرات، تبصروں اور مشوروں کا ہمیشہ خیرمقدم کرتے ہیں۔ آپ کو ہماری ویب سائٹ کیسی لگی اس کے بارے میں ہمیں اپنی رائے ضرور دیں۔ ذیل میں دی گئی ای میل کے ذریعے ہمیں اپنا پیغام بھیجیں۔ ہم جلد از جلد جواب دینے کی کوشش کریں گے۔

چیچہ وطنی نیوز نئے لکھنے والوں کو خوش آمدید کہتا ہے۔ اپنی تحریریں، کالم، فیچر، افسانے اور شاعری ہمیں ای میل کریں۔ ہم جلد از جلد شائع کرنے کی کوشش کریں گے۔

ای میل: [email protected]
گلشن فاطمہ، بالمقابل حیات آباد، چیچہ وطنی

براہ کرم پوسٹ کرنے سے پہلے یقینی بنائیں کہ آپ کی پوسٹ دوسری آن لائن ویب سائٹس سے کاپی نہیں کی گئی ہے۔ اور اس سے پہلے کسی اور ویب سائٹ پر شائع نہیں کیا گیا۔ نہ صرف قارئین کاپی شدہ متن کو ناپسند کرتے ہیں بلکہ اس سے ویب سائٹ کی درجہ بندی کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔

مصنفین، براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ کا مضمون پاکستان کی قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف پروپیگنڈے پر مبنی نہیں ہے۔ اور نہ ہی عدلیہ اور انصاف کے دیگر اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اگر متن ایک کالم ہے تو اس میں کم از کم چھ پیراگراف ہونے چاہئیں۔ پیراگراف کو مختصر رکھنے کی کوشش کریں اور غیر ضروری طوالت سے گریز کریں۔ مختصر لیکن جامع کے اصول پر قائم رہیں۔

لکھنے سے پہلے کچھ تحقیق کریں۔ بچگانہ تحریریں مصنف کے ساتھ ساتھ ادارے کی ساکھ کو بھی تباہ کرتی ہیں۔ صرف دکھاوے اور شہرت کے لیے لکھنے سے گریز کریں۔ قارئین کے لیے لکھی گئی تحریر ہی مصنف کو شہرت اور نام دیتی ہے۔