چیچہ وطنی دوسرا آل پنجاب ٹی 20 کرکٹ فیسٹیول گورنمنٹ ڈگری کالج چیچہ وطنی میں جاری

چیچہ وطنی نیوز: دوسرا آل پنجاب ٹی 20 کرکٹ فیسٹیول گورنمنٹ ڈگری کالج چیچہ وطنی میں جاری ، ٹورنامنٹ میں پنجاب بھر کی 16 بہترین ٹیمیں حصہ لیں رہی ہیں ٹورنامنٹ کا مقصد ینگ ٹیلنٹ سامنے لانا ھے.

تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج چیچہ وطنی میں راوی جم خانہ کے زیر اہتمام سالانہ ٹی 20 فیسٹیول جاری ھے. ٹورنامنٹ میں پنجاب بھر کے مختلف شہروں سے 16 بہترین ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں.

ٹورنامنٹ انتظامیہ تسلیم اعجاز بٹ ، رانا سعید اللہ ، اور سینئر کرکٹر اعجاز احمد کے مطابق ٹورنامنٹ کا انعقاد کروانے کا مقصد نوجوانوں میں موجود ینگ ٹیلنٹ سامنے لانا ھے مزید ہمارے نوجوان نسل تیزی سے نشے کی عادت ہو چکی ہیں ہمارا مشن ھے ہمارے گراؤنڈز آباد ہو ہسپتال ویران ہو ۔

رپورٹ طاہر جواد ملک

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.