گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی چیچہ وطنی رائے ہاؤس آمد

چیچہ وطنی ( چیچہ وطنی نیوز – 7 نومبر 2021 – ارشد فاروق بٹ)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی رائے ہاؤس آمد کے موقع پر مرکزی انجمن تاجران کے وفد کی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور مرکزی رہنماء پاکستان تحریک انصاف رائے حسن نواز خان سے خصوصی ملاقات.

مرکزی انجمن تاجران کے وفد میں صدر مرکزی انجمن تاجران حافظ ساجد محمود، جنرل سیکرٹری آصف سعید چوہدری، سینئر نائب صدر محمد حارث دانش، سیکریٹری نشرواشاعت عثمان محمود چیمہ شامل تھے.

اس موقع پر چیئرمین بلدیہ رانا محمد اجمل خاں، شیخ عبدالغنی، ڈاکٹر عامر بشیر ایم ایس رائے علی نواز فاؤنڈیشن، ہنی شاہ، راؤ کلیم اللہ بھی موجود تھے۔

اس کیٹیگری سے مزید خبریں پڑھیے
اپنی رائے کااظہار کیجئے

Your email address will not be published.