ہڑپہ ٹول پلازہ کے قریب پاکستان آرمی کی گاڑی کو حادثہ، ریسکیو 1122 طلب

ہڑپہ ( چیچہ وطنی نیوز – ارشد فاروق بٹ ) ہڑپہ ٹول پلازہ کے قریب پاکستان آرمی کا سامان سے بھرا ٹرک الٹ گیا، کئی سپاہیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع، ریسکیو 1122 اور دیگر ادارے موقع پر پہنچ گئے۔

انتباہ : ویڈیوز میں کچھ مناظر تکلیف دہ ہو سکتے ہیں. اگر آپ کی عمراٹھارہ سال سے زائد ہے تو آپ ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں. یہ واضح نہیں ہو سکا کہ حادثے کی بنیادی وجہ کیا ہے. تاہم چیچہ وطنی سے ساہیوال سڑک کی حالت اس قدر خراب ہے کہ یہاں بہت سے حادثات ہو چکے ہیں. چار سال یہ ہائی وے کو مرمت نہیں کیا گیا.

ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹرک سامان سے بھرا ہوا تھا جسے ہٹایا جا رہا ہے. ہجوم کے درمیان کچھ سپاہی زخمی حالت میں سڑک پر پڑے ہیں.

اس کیٹیگری سے مزید خبریں پڑھیے
اپنی رائے کااظہار کیجئے

Your email address will not be published.