ہفتہ , جولائی 24 2021
Mepco Chichawatni office Main Gate

چیچہ وطنی : غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا جن بے قابو

چیچہ وطنی (چیچہ وطنی نیوز – 3 جولائی 2021 – ارشد فاروق بٹ) چیچہ وطنی شہر میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا جن بے قابو ہو گیا ہے. 15 منٹ کے لیے بجلی آنے کے بعد پھر غائب، عوام کا گرمی میں برا حال، بار بار ٹرپنگ سے الیکٹرک مصنوعات کو خطرہ.

اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کا کوئی شیڈول جاری نہیں کیا گیا، کاروبار بند ہونے کی وجہ سے تاجر حضرات میں شدید تشویش پائی جاتی ہے، اہل علاقہ کا ایکسین واپڈا اور چیف میپکو ملتان سے نوٹس لینے کا مطالبہ.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے