چیچہ وطنی سے پی ٹی آئی کے قافلے کمالیہ جلسہ کے لئے روانہ

چیچہ وطنی ( چیچہ وطنی نیوز – ارشد فاروق بٹ ) چیچہ وطنی سے پی ٹی ائی کے قافلے کمالیہ جلسہ کےلئے روانہ ہو گئے ہیں. رائے حسن نواز نے کارکنان سے خطاب کیا.

رائے حسن نواز خاں کا کہنا تھا کہ عمران خاں عالم اسلام کا نمائندہ ھے جس نے ناموس رسالت کے لئے آواز بلند کی ۔ عمران خان عالمی طاقتوں کے سامنے ڈٹ جانے والا انسان ھے ۔

آلو مٹروں کے ریٹ بھی ٹھیک ھو جائیں گے ۔ رائے حسن سابق ایم این اے و ضلعی ناظم کی قیادت میں سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ عمران خان کے جلسہ کمالیہ میں شرکت کے لیے روانہ ہو گیا۔ رائے مرتضی اقبال ایم این اے پی ٹی آئی، سابق ایم پی اے وحید اصغر ڈوگر بھی ہمراہ ھیں ۔

اس کیٹیگری سے مزید خبریں پڑھیے
اپنی رائے کااظہار کیجئے

Your email address will not be published.