ساہیوال نیوز:2014 میں بھرتی ہونے والےکنٹریکٹ اساتذہ کو مستقل کر دیا گیا

ساہیوال نیوز: محکمہ تعلیم ساہیوال نے 2014 میں بھرتی ہونے والے اساتذہ کو مستقل کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔
2014 میں نویں سکیل میں بھرتی ہونے والے 58 اساتذہ کو 14 ویں سکیل جبکہ 14 ویں سکیل میں بھرتی ہونے والے 81 اساتذہ کو 15 ویں سکیل میں ترقی دیتے ہوئے باقاعدہ کر دیا گیا ہے۔
مستقل کیے جانے والے اساتذہ کی فہرست درج ذیل ہے۔

Regularization of Teachers

Regularization of 14 scale teachers

اس کیٹیگری سے مزید خبریں پڑھیے
اپنی رائے کااظہار کیجئے

Your email address will not be published.