گورنمنٹ ڈگری کالج چیچہ وطنی میں تحصیل سپورٹس کمپلیکس کے سنگ بنیاد کی تقریب

چیچہ وطنی (چیچہ وطنی نیوز – ارشد فاروق بٹ ) پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے رائے مرتضی اقبال خاں اور رہنما پاکستان تحریک انصاف رائے حسن نواز خاں نے گورنمنٹ ڈگری کالج چیچہ وطنی میں تحصیل سپورٹس کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا.

اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب ہوئی. تقریب میں پروفیسر منیر بن رزمی، ڈویژنل سپورٹس آفیسر چوہدری عبداقیوم، راؤ محمد اسلم، رانا محمد اجمل حان، چوہدری عمران کمبوہ، سلمان اختر علوی ایڈووکیٹ سمیت دیگر موجود تھے ۔

اس کیٹیگری سے مزید خبریں پڑھیے
اپنی رائے کااظہار کیجئے

Your email address will not be published.