ساہیوال: ایل ٹی وی اور موٹر کار لائسنس کے لیے نئی کلاسز کا آغاز

ساہیوال: ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام ایل ٹی وی اور موٹر سائیکل لائسنس کے لیے نئی کلاسز کا آغاز یکم جنوری 2019 سے ھو رہا ھے. جن کے لئے داخلہ جاری ہے. LTV کلاس 9 تا 12 بجےاور کار کے لئے کلاس 01 تا 04 بجے دن تک ھو گی. محدود نشستیں خالی ہیں. اپنا داخلہ یقینی بنانے کے لے فوری وزٹ کریں.
روشنی سب کے لئے ٹریفک پولیس ساھیوال

sahiwal news

اس کیٹیگری سے مزید خبریں پڑھیے
اپنی رائے کااظہار کیجئے

Your email address will not be published.